Maha's Photography: 'People spend money on marriage because of Social Media' – BBCURDU



ماہا وجاہت اسلام آباد کی پہلی خاتون فوٹو گرافر ہیں جن کے انسٹاگرام پر دس لاکھ سے زیادہ فالورز ہیں۔ ماہا نے کئی مشہور سلیبرٹیز کی شادیوں پر فوٹو گرافی کی ہے۔
کسی بھی خاتون کے لیے شادی کے بعد کام کرنا آسان نہیں ہوتا مگر ماہا دو بچوں کے باوجود کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اُن کی کہانی جانیے نازش فیض اور محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

source

 

Loading ....

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


%d bloggers like this: